: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کر نول 4؍جون(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ اوکیشنل ایجوکیشنل آفسرDVEOکرنول
محترمہ شالابائی کے بموجب گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئر کالج کرنول میں تعلیمی
سال2014-15کے لئے داخلوں کاآغازکردیاگیاہے۔واضح ہوکہ کرنول میں پہلی مرتبہ
چوک بازارمیں واقع گورنمنٹ بائزہائی اسکول کے احاطہ میں گورنمنٹ اردومیڈیم
جونیئرکالج کاقیام عمل میں لایاگیاہے،اس میں تعلیمی سال2014-15کے لئے
Bipc, Mpc,Hecگروپس میں داخلے لئے جارہے ہیں۔خواہشمندطلبہ وطالبات کالج سے
داخلہ فارم حاصل کرلیں،یکم؍جولائی سے درسگاہیں شروع ہوں گی۔دیگرتفصیلات کے
لئے صدرانجمن ترقئ اردوکرنول کریم اللہ خاں سے یاموبائیل
نمبر07842452414پررابطہ پیداکیاجاسکتاہے۔